3 kW
Hybrid
≈ 14–15 یونٹ روزانہ
- پینل
- 6 × 585 W
- Inverter
- 4 kW hybrid
- بیٹری
- 5 kWh lithium یا 2 tubular
- پنکھے، لائٹیں، LED TV
- فریج
- دن میں پانی کی موٹر
- لوڈ شیڈنگ میں بیک اپ
تنصیب کے ساتھ چار معیاری سسٹم۔ ہر سسٹم آپ کی چھت، لوڈ اور بجٹ کے مطابق بدلا جا سکتا ہے۔
ہر پیکج میں شامل: پینل، inverter، galvanised اسٹرکچر، سولر DC کیبل، MC4 کنیکٹر، DC اور AC بریکر، surge protector، ارتھنگ، تنصیب اور ٹیسٹنگ۔
Hybrid
≈ 14–15 یونٹ روزانہ
Hybrid
≈ 24–25 یونٹ روزانہ
Hybrid / On-grid
≈ 44 یونٹ روزانہ
On-grid, 3-phase
≈ 64–84 یونٹ روزانہ
روزانہ یونٹ کراچی کے عام اندازے کے مطابق ہیں، موسم کے ساتھ کم یا زیادہ ہو سکتے ہیں۔
سب سے کم قیمت۔ بل کم کرتا ہے، لیکن لوڈ شیڈنگ میں بند ہو جاتا ہے۔
بل کم کرتا ہے اور بیٹری کے ساتھ لوڈ شیڈنگ میں بھی چلتا ہے۔
جہاں K-Electric کا کنکشن نہ ہو۔
اپنے تازہ K-Electric بل کی تصویر واٹس ایپ کریں اور بتائیں کہ کیا چلانا ہے۔ ہم سسٹم کا سائز اور آج کی قیمت بتائیں گے۔