دکان / دفتر
15–20 kW سولر سسٹم On-grid, 3-phase
- روزانہ تقریباً 64–84 یونٹ
- پینل: 26–34 × 585 W
- Inverter: 3-phase on-grid
- بیٹری: اختیاری
کیا چلے گا
یہ سسٹم کیا چلا سکتا ہے
- × 5inverter AC، ڈیڑھ ٹن
- × 20پنکھے
- × 40LED لائٹس
- × 10کمپیوٹر
- × 2فریج
- × 2پانی کی موٹر
دکان، کلینک، اسکول یا دفتر کا دن کا عام لوڈ۔ ہم آپ کی اصل چیزوں کے حساب سے سسٹم بناتے ہیں۔
شامل ہے: پینل، inverter، اسٹرکچر، DC اور AC وائرنگ، بریکر، surge protection، ارتھنگ اور تنصیب۔
اپنا بجلی کا بل بھیجیں، ہم سسٹم کا سائز بتائیں گے
اپنے تازہ K-Electric بل کی تصویر واٹس ایپ کریں اور بتائیں کہ کیا چلانا ہے۔ ہم سسٹم کا سائز اور آج کی قیمت بتائیں گے۔