سب سے مقبول
5 kW سولر سسٹم Hybrid
- روزانہ تقریباً 24–25 یونٹ
- پینل: 10 × 585 W
- Inverter: 6 kW hybrid
- بیٹری: 5 kWh lithium
کیا چلے گا
یہ سسٹم کیا چلا سکتا ہے
- × 1inverter AC، ڈیڑھ ٹن
- × 8پنکھے
- × 15LED لائٹس
- × 2LED TV
- × 1فریج
- × 1پانی کی موٹر
- × 1واشنگ مشین
دن کی دھوپ میں عام لوڈ؛ AC دھوپ پر چلتا ہے۔ رات کو بیٹری پنکھے، لائٹیں اور TV چلاتی ہے۔ ہم آپ کی اصل چیزوں کے حساب سے سسٹم بناتے ہیں۔
شامل ہے: پینل، inverter، اسٹرکچر، DC اور AC وائرنگ، بریکر، surge protection، ارتھنگ اور تنصیب۔
اپنا بجلی کا بل بھیجیں، ہم سسٹم کا سائز بتائیں گے
اپنے تازہ K-Electric بل کی تصویر واٹس ایپ کریں اور بتائیں کہ کیا چلانا ہے۔ ہم سسٹم کا سائز اور آج کی قیمت بتائیں گے۔