چھوٹا گھر

3 kW سولر سسٹم Hybrid

  • روزانہ تقریباً 14–15 یونٹ
  • پینل: 6 × 585 W
  • Inverter: 4 kW hybrid
  • بیٹری: 5 kWh lithium یا 2 tubular
کیا چلے گا

یہ سسٹم کیا چلا سکتا ہے

  • × 6پنکھے
  • × 10LED لائٹس
  • × 1LED TV
  • × 1فریج
  • × 1پانی کی موٹر

دن کی دھوپ میں عام لوڈ۔ رات کو بیٹری پنکھے، لائٹیں اور TV چلاتی ہے۔ ہم آپ کی اصل چیزوں کے حساب سے سسٹم بناتے ہیں۔

شامل ہے: پینل، inverter، اسٹرکچر، DC اور AC وائرنگ، بریکر، surge protection، ارتھنگ اور تنصیب۔

اپنا بجلی کا بل بھیجیں، ہم سسٹم کا سائز بتائیں گے

اپنے تازہ K-Electric بل کی تصویر واٹس ایپ کریں اور بتائیں کہ کیا چلانا ہے۔ ہم سسٹم کا سائز اور آج کی قیمت بتائیں گے۔