بڑا گھر

10 kW سولر سسٹم Hybrid / On-grid

  • روزانہ تقریباً 44 یونٹ
  • پینل: 18 × 585 W
  • Inverter: 10 kW hybrid یا on-grid
  • بیٹری: اختیاری، 10 kWh lithium
کیا چلے گا

یہ سسٹم کیا چلا سکتا ہے

  • × 3inverter AC، ڈیڑھ ٹن
  • × 12پنکھے
  • × 25LED لائٹس
  • × 3LED TV
  • × 2فریج
  • × 1پانی کی موٹر
  • × 1واشنگ مشین

دن کی دھوپ میں عام لوڈ۔ لوڈ شیڈنگ میں چلانے کے لیے بیٹری لگوائیں۔ ہم آپ کی اصل چیزوں کے حساب سے سسٹم بناتے ہیں۔

شامل ہے: پینل، inverter، اسٹرکچر، DC اور AC وائرنگ، بریکر، surge protection، ارتھنگ اور تنصیب۔

اپنا بجلی کا بل بھیجیں، ہم سسٹم کا سائز بتائیں گے

اپنے تازہ K-Electric بل کی تصویر واٹس ایپ کریں اور بتائیں کہ کیا چلانا ہے۔ ہم سسٹم کا سائز اور آج کی قیمت بتائیں گے۔